سوئس اوپن بیڈمنٹن میں بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی تریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی جوڑی کا سامنا آج شام سوئٹزرلینڈ Basel میں خواتین کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں چین کی Sheng Shu Liu اور Tan NIng کی سرکردہ جوڑی سے ہوگا۔ یہ میچ بھارتی وقت کے مطابق شام پانچ بجکر 10 منٹ پر شروع ہوگا۔ کامن ویلتھ کھیلوں میں کانسے کا تمغہ حاصل کرنے والی تریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی جوڑی نے کل کوارٹر فائنل میں کی چین کی آٹھویں سیڈ کی جوڑی کو اکیس-اٹھاہ، اکیس-چودہ سے شکست دی تھی۔×
Site Admin | March 22, 2025 2:57 PM
تریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی جوڑی کا سامنا آج شام سوئٹزرلینڈ میں خواتین کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں چین کی سرکردہ جوڑی سے ہوگا۔
