ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 9, 2024 9:28 PM

printer

ترکیہ کے جنوب مغربی Isparta صوبے میں آج ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہونے سے پانچ سپاہی ہلاک اور دیگر ایک شدید طور پر زخمی ہوگئے

ترکیہ کے جنوب مغربی Isparta صوبے میں آج ایک فوجی ہیلی کاپٹر کے تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہونے سے پانچ سپاہی ہلاک اور دیگر ایک شدید طور پر زخمی ہوگئے۔ ترکیہ کی مسلح افواج کے مطابق AS-532 Cougar-Type کے ایک ہیلی کاپٹر نے، جس میں عملے کے 15 افراد تھے، Sirnak کے Senoba میں ایک فوجی کمان سے پرواز بھری۔ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی یہ ہیلی کاپٹر ایک ہائی وولٹیج لائن سے جا ٹکرایا اور گر کر تباہ ہوگیا۔ مقامی میڈیا نے خبر دی ہے کہ ایمبولنس اور آگ بجھانے والوں سمیت ہنگامی صورت حال سے نمٹنے والی ٹیم کوKeciborlu ضلع میں ایک گیس اسٹیشن کے نزدیک جائے حادثہ کیلئے فوری طور پر روانہ کردیا گیا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں