August 18, 2024 4:52 PM

printer

تروپتی کی ترومالا تروپتی دیواستھانمس، (ٹی ٹی ڈی) عمارت کے انجینئرنگ حصے میں کَل آگ لگ گئی۔

تروپتی کی ترومالا تروپتی Devasthanams، (ٹی ٹی ڈی) عمارت کے انجینئرنگ حصے میں کَل آگ لگ گئی۔ TTD عملے نے آگ بجھانے میں کامیابی حاصل کرلی۔ حادثے کے بعد اسسٹنٹ انجینئر بھاسکر نے ایک شکایت درج کی، جس کے بعد Alipiri پولیس نے کیس درج کرلیا۔ TTD-CVSO سری دَھر نے عمارت کے انجینئرنگ حصے کا معائنہ کیا اور انہوں نے دیکھا کہ آگ لگنے کی وجہ سے مندر اور سڑک کے کام سے متعلق فائلیں جل کر راکھ ہوگئی ہیں لیکن انہوں نے یقین دلایا کہ اِن فائلوں کا ڈاٹا محفوظ ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں