تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا کہ بھارت اگلے تین سے چار سال کے دوران دنیا کی تیسری بڑی معیشت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ فِکّی کی قومی ایگزیکیٹیو کمیٹی میٹنگ میں اظہار خیال کرتے ہوئے جناب گوئل نے کہا کہ حکومت، بھارت کو مینوفیکچرنگ کا ایک عالمی مرکز بنانے، عالمی ویلیو چَین میں لانے نیز زیادہ صلاحیت کے مراکز قائم کرنے کے تئیں عہد بستہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرکار تین گُنی رفتار لانے اور تین گُنی کوششیں کرنے کے لیے پُر عزم ہے۔×
Site Admin | July 10, 2024 10:26 PM
تجارت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج کہا کہ بھارت اگلے تین سے چار سال کے دوران دنیا کی تیسری بڑی معیشت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے
