ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 29, 2024 9:39 PM

printer

تجارت وصنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج زور دے کر کہا ہے کہ ’برانڈ انڈیا‘ اتنا ہی اہم ہے جتنا ’میک ان انڈیا‘ اور بھارت میں تیار کی گئی کسی بھی چیز کو دنیا بھر میں ایک اچھی کوالٹی کی چیز کے طور پر شناخت کیا جانا چاہئے

تجارت وصنعت کے مرکزی وزیر پیوش گوئل نے آج زور دے کر کہا ہے کہ ’برانڈ انڈیا‘ اتنا ہی اہم ہے جتنا ’میک ان انڈیا‘ اور بھارت میں تیار کی گئی کسی بھی چیز کو دنیا بھر میں ایک اچھی کوالٹی کی چیز کے طور پر شناخت کیا جانا چاہئے۔نئی دلّی میں فائدہ حاصل کرنے والی PLI کمپنیوں کے CEOs کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے وزیر موصوف نے اُن سے زور دے کر کہا کہ وہ ایک دیرپا اور عالمی معیار کی مصنوعات کی طرف توجہ دیں جیسا کہ PLI اسکیم میں کہا گیا ہے۔ جناب گوئل نے اعتماد ظاہر کیا کہ PLI اسکیم کے ذریعے دو لاکھ کروڑ روپئے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں