بیڈمنٹن میں بھارت کے Sathish Kuma Karunakaran اور Sankar Subramanian تائپے اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ Karunakaran نے تھائی لینڈ کے کھلاڑی کو چوبیس بائیس، تئیس اکیس سے ہرایا۔ایک دوسرے میچ میں Subramanina نے فل لینڈ کے کھلاڑی کو اکیس بارہ، اُنیس اکیس، اکیس گیارہ سے شکست دی۔ اِس دوران خواتین کے سنگلز سے تین بھارتی کھلاڑی کوارٹر فائنل میں ہی ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئیں۔
Site Admin | September 4, 2024 2:36 PM