ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 23, 2024 10:02 AM

printer

بی سی سی آئی نے کانپور میں بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلے جانے والے دوسرے ٹسٹ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کردیا ہے

بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI کی سلیکشن کمیٹی نے بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ دوسرے ٹیسٹ کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ یہ میچ کانپور میں کھیلا جائے گا جوکہ 27 ستمبر سے شروع ہوگا۔ بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو چوتھے دن 280 رن کے بڑے فرق سے ہراکر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے سبقت لے لی ہے۔

دوسرے ٹیسٹ کے لیے، بھارتی ٹیم کپتان روہت شرما، Yashasvi Jaiswal، Shubam Gill، وراٹ کوہلی، کے ایل راہل، سرفراز خاں، رشبھ پنتھ، Dhrvu Jurel، آراشون، رویندر جڈیجہ، اکشر پٹیل، کلدیپ یادو، محمد سراج، آکاش دیپ، جسپریت بمرا اور یش دیا پر مشتمل ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں