ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 22, 2024 10:18 AM

printer

بی سی سی آئی نے آئندہ پیرس اولمپکس کیلئے بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کو ساڑھے آٹھ ہزار کروڑ روپے دیے ہیں

بھارت کے کرکٹ کنٹرول بورڈ BCCI کے سکریٹری  جے شاہ نے اعلان کیا ہے کہ بورڈ پیرس اولمپکس مہم کیلئے بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن کو ساڑھے آٹھ ہزار کروڑ روپے فراہم کرے گا۔ نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر     ڈاکٹر منسکھ مانڈویا نے مالی مدد کیلئے جناب شاہ کا شکریہ اداکیا۔ ڈاکٹر مانڈویا نے کہاکہ ملک کو اولمپکس میں بھارت کی نمائندگی کرنے والے ہر ایتھلیٹ پر فخر ہے۔ پیرس اولمپکس کیلئے بھارتی دستے میں 117 ایتھلیٹس ہیں، جس میں 70 مرد، 47 خواتین اور معاون عملے کے 140 ممبران شامل ہیں۔ پیرس اولمپکس 2024 اِس مہینے کی 26 تاریخ سے شروع ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں