ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 9, 2024 2:46 PM

printer

بی جے پی کے لیڈر راہل نارویکر کو مہاراشٹر اسمبلی کا اسپیکر بلامقابلہ منتخب کیا گیا ہے

بی جے پی کے لیڈر راہل نارویکر کو اتفاقِ رائے سے مہاراشٹر اسمبلی کا اسپیکر منتخب کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے نائب وزراء اعلیٰ اجیت پوار اور ایکناتھ شندے کے ہمراہ جناب نارویکر کو اسپیکر کے عہدے پر فائز کرنے کیلئے تجویز پیش کی۔ اسمبلی کی کارروائی آج بقیہ نئے منتخب ارکانِ اسمبلی کو حلف دلائے جانے کے ساتھ شروع ہوئی۔ عبوری اسپیکر کالی داس Kolambkar نے اِن ارکان کو حلف دلایا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں