ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 17, 2024 2:45 PM | HARYANA SWEARING_IN

printer

بی جے پی کے سینئر لیڈر نائب سنگھ سینی لگاتار دوسری مدت کے لئے آج ہریانہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔

بی جے پی کے سینئر لیڈر نائب سنگھ سینی نے آج لگاتار دوسری مدت کے لئے ہریانہ کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے حلف لیا۔ گورنر بندارو دتہ ترے نے انھیں عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ وزیراعظم نریندر مودی اور NDA کے مختلف رہنماؤں نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔ ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ BJP آج والمیکی جینتی کے پوِتر موقع پر تیسری مرتبہ ریاست میں اقتدار حاصل کررہی ہے۔  BJP کے لیڈر نائب سنگھ نے کل BJP قانون ساز پارٹی کا لیڈت منتخب ہونے کے بعد گورنر بندارو دتہ ترے سے ملاقات کی تھی اور ریاست میں نئی حکومت تشکیل دینے کا دعویٰ پیش کیا تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں