ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 3, 2025 2:57 PM

printer

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں طلبا کے ساتھ بات چیت کی ہے

بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دلی میں طلبا کے ساتھ بات چیت کی ہے۔ اپنے بات چیت کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ انہوں نے سنا کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت جب تک امتحان پاس کرنے کی گارنٹی نہ ہو، بچوں کو نویں کلاس سے آگے بڑھنے سے روکتی ہے۔ جناب مودی نے مزید کہا کہ اِس کے پیچھے وجہ یہ ہے کہ اگر ایک طالب علم کا رزلٹ خراب ہوتا ہے تو حکومت کی شبیہ پر اُس کا منفی اثر ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں