بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، آج شام دیر گئے رانچی پہنچیں گے۔ جناب شاہ، ریاست کے BJP لیڈروں کے ساتھ انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات کے انچارج شیو راج سنگھ چوہان نے بتایا کہ جناب شاہ کل پارٹی کا سنکلپ پَتر جاری کریں گے۔
مرکزی وزیر، کل گھاٹ شِلا میں Dhalbhungarh، ہزاری باغ میں بَرکٹّھا اور چَترا میں Simaria کے مقام پر تین انتخابی ریلیوں سے بھی خطاب کریں گے۔
Site Admin | November 2, 2024 9:31 PM