ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 18, 2024 10:24 PM

printer

بی جے پی کے سینئر رہنماؤں اور مرکزی وزیروں نے آج نئی دلی میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ منعقد کی

بی جے پی کے سینئر رہنماؤں اور مرکزی وزیروں نے آج نئی دلی میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ کی رہائش گاہ پر ایک میٹنگ منعقد کی۔ مرکزی وزیر منوہر لال، دھرمیندر پردھان، کرن رجیجو، ڈاکٹر ایس جے شنکر اور چراغ پاسوان نے میٹنگ میں شرکت کی۔
یہ میٹنگ آئندہ پارلیمنٹ اجلاس سے پہلے منعقد کی گئی ہے پارلیمنٹ کا اجلاس اس مہینے کی 24 تاریخ سے شروع ہوگا۔ اجلاس کے دوران نو منتخبہ ارکان کی حلف برداری اور تصدیق نیز لوک سبھا کا انتخاب کیا جائے گا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں