BJP کے اعلیٰ رہنما اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج رانچی میں BJP رہنماؤں کے ساتھ چناؤ تیاریوں کا جائزہ لیں گے۔ اُن کا وہاں تین انتخابی جلسوں سے خطاب کرنے کا بھی پروگرام ہے۔ اِسی دوران جھارکھنڈ میں سیاسی گہماگہمی بڑھتی جارہی ہے۔ حکمراں آئی این ڈی آئی اے بلاک اور اپوزیشن بلاک NDA عوام کی حمایت حاصل کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔ x
Site Admin | November 2, 2024 3:21 PM