ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 12, 2024 3:10 PM

printer

بی جے پی پارلیمانی بورڈ نے اروناچل پردیش کیلئے مشاہدین مقرر کیا

بی جے پی پارلیمانی بورڈ نے اروناچل پردیش میں  BJP قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کرنے کیلئے رکن پارلیمنٹ   روی شنکر پرساد اور پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری    Tarun Chugh کو مرکزی مشاہدین مقرر کیا ہے۔ نئے وزیراعلیٰ کے نام پر اتفاقِ رائے حاصل کرنے کیلئے BJP قانون سازوں کے ساتھ میٹنگ کی خاطر امکان ہے کہ آج دوپہر ایٹانگر روانہ ہوں گے۔ نئے وزیراعلیٰ اور اُن کے کونسل کے وزراء کی حلف برداری کی تقریب جمعرات کو ہوسکتی ہے۔ BJP نے 60 رکنی ایوان میں سے 46 سیٹیں جیت کر اسمبلی انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں