بی جے پی نے کولکاتہ میں ایک میڈیکل طالبہ کی مبینہ عصمت دری اور قتل کے معاملے پر مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔ نئی دلّی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، پارٹی ترجمان گورَو بھاٹیا نے الزام لگایا کہ ممتابنرجی کے کارناموں نے خواتین کی عزت، قانون کی حکمرانی اور گھناؤنے جرم میں ثبوت کو ختم کردیا ہے۔ جناب بھاٹیا نے یہ بھی الزام لگایا کہ اُن کی وجہ سے ثبوت ختم ہوگئے، جو قصوروار کو موت کی سزا دلانے کیلئے اہم تھے، جس کا وہ مستحق ہے۔ x
Site Admin | August 19, 2024 10:05 PM