چھتیس گڑھ میں 173 شہری مقامی بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے 126 بلدیاتی اداروں میں، جبکہ کانگریس نے 39 بلدیاتی اداروں میں جیت حاصل کی ہے۔ ریاست کے تمام 10 میونسپل کارپوریشنوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار میئر کے عہدے پر منتخب ہوئے ہیں۔
Site Admin | February 15, 2025 9:47 PM
بی جے پی نے چھتیس گڑھ کے بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کی ہے۔ اُس نے میئر کی سبھی دس سیٹیں جیت لی ہیں
