ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 9, 2025 3:21 PM

printer

بی جے پی نے دلّی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے ستائیس سال کے بعد اقتدار میں واپس آئی ہے۔

بھارتیہ جنتا پارٹی BJP نے دلّی اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرتے ہوئے 27 سال کے بعد اقتدار میں واپس آئی ہے۔ اُس نے کل دلّی اسمبلی چناؤ میں حکمراں   عام آدمی پارٹی کو شکست دی۔

بی جے پی نے 70 حلقوں والی دلّی اسمبلی کی 48 سیٹیں جیتی ہیں اور وہ قومی راجدھانی میں نئی سرکار تشکیل دینے کے لیے تیار ہے۔ دوسری طرف، عام آدمی پارٹی کو 22 سیٹیں ملی ہیں، جبکہ کانگریس ایک سیٹ بھی نہیں جیت پائی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں