بی جے پی نے جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات کیلئے آج امیدواروں کی ایک اور فہرست جاری کی ہے۔ پارٹی نے ریاستی یونٹ کے صدر رویندر رینا کے نوشیرا سے میدان میں اُتارا ہے۔ ونود گپتا کو راجوری سے، اعزاز حسین کو لال چوک سے اور زاہد حسین کو چرارے شریف سے امیدوار بنایا ہے۔ کانگریس پارٹی نے بھی جموں وکشمیر اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے 6 امیدواروں کی ایک لسٹ جاری کی ہے۔ پارٹی نے سابق رکن پارلیمنٹ حمید Karra کو سینٹرل Shalteng سے، ممتاز خاں کو Reasi سے، بھوپیندر Jamwal کو شری ماتا ویشنو دیوی اسمبلی حلقے سے ٹکٹ دیئے ہیں۔
Site Admin | September 2, 2024 9:44 PM