ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ آج نئی دلّی میں منعقد ہوگی۔ بی جے پی کے نو منتخب ارکان اسمبلی اور سینئر رہنما اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔

          بی جے پی قانون ساز پارٹی کی میٹنگ آج نئی دلّی میں منعقد ہوگی۔ بی جے پی کے نو منتخب ارکان اسمبلی اور سینئر رہنما اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق میٹنگ میں دلّی کے اگلے وزیر اعلیٰ کے نام کو حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔

توقع ہے کہ اگلے وزیر اعلیٰ کی حلف برداری تقریب جمعرات کو قومی راجدھانی کے رام لیلا میدان میں ہوگی۔ BJP نے دلّی اسمبلی انتخابات میں 70 سیٹوں میں سے 48 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں