ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 30, 2025 4:04 PM

printer

بی جے پی صدر اور صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے عام آدمی پارٹی کی دلّی کے باشندوں سے جھوٹے وعدے کرنے اور یمنا کے معاملے پر لوگوں کو گمراہ کرنے پر نکتہ چینی کی۔

BJP صدر اور صحت کے مرکزی وزیر جے پی نڈا نے عام آدمی پارٹی پر یہ الزام لگاتے ہوئے نکتہ چینی کی ہے کہ وہ دلّی کے باشندوں سے جھوٹے وعدے کررہی ہے اور یمنا کے معاملے پر لوگوں کو گمراہ کررہی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، جناب نڈا نے الزام لگایا کہ عام آدمی پارٹی کی قیادت والی دلّی سرکار یمنا کے حالات پر کوئی کارروائی کرنے کے بجائے سیاسی پارٹیوں کے تئیں عوام میں اندیشے پیدا کررہی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں