ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 17, 2025 10:01 AM

printer

بی جے پی دلّی اسمبلی انتخابات میں 70 سیٹوں میں سے 68 سیٹوں پر چناؤ لڑے گی

بی جے پی دلّی اسمبلی انتخابات میں 70 سیٹوں میں سے 68 سیٹوں پر چناؤ لڑے گی۔ بی جے پی نے باقی ماندہ دوسیٹیں NDA کے اپنے اتحادی جنتا دل (یونائٹیڈ) اور  لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کیلئے چھوڑی ہیں۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بی جے پی کے قومی سیکریٹری ارون سنگھ نے اعلان کیا ہے کہ جنتادل یونائٹیڈ Burari اسمبلی سیٹ سے جبکہ لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) Deoli سیٹ سے انتخاب لڑے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں