ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 22, 2024 9:11 PM

printer

بی جے پی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے نے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پارٹی ترجمان Supriya Shrinate کے خلاف Nalla Supara معاملے میں اُن کے مبینہ بے بنیاد الزامات کے خلاف ہتک عزت کا ایک معاملہ درج کیا ہے

بی جے پی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے نے کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پارٹی ترجمان Supriya Shrinate کے خلاف Nalla Supara معاملے میں اُن کے مبینہ بے بنیاد الزامات کے خلاف ہتک عزت کا ایک معاملہ درج کیا ہے۔ جناب تاوڑے نے سوشل میڈیا پر جاری ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ اُن کی شبیہ بگاڑنے کی اِن کی کوششوں کے باوجود سچائی واضح ہے کہ مبینہ پانچ کروڑ روپئے انتخابی کمیشن اور پولیس کی جانب سے کی گئی تحقیقات میں کبھی برآمد ہی نہیں ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ یہ معاملہ کانگریس کی نچلی سطح کی سیاست اور ملک کو گمراہ کرنے کی ان کی جان بوجھ کر کی گئی کوششوں کو ظاہر کرتا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ BJP سچائی اور عوام کے بھروسے کی پشت پر بے باکی کے ساتھ اپنا اعلیٰ مقام بنائے ہوئے ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں