ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 26, 2024 3:27 PM

printer

بی ایس ایف اور بی جی بی کے ڈائریکٹر جنرل صاحبان کے درمیان نئی دلّی میں ہونے والی گفتگو ملتوی کردی گئی ہے۔

سرحدی حفاظتی فورس BSF اور بنگلہ دیش کے سرحدی گارڈوں BGB کے ڈائریکٹر جنرل صاحبان کے درمیان نئی دلّی میں ہونے والی گفتگو ملتوی کردی گئی ہے۔ یہ بات چیت اگلے مہینے کی 18 سے 22 تاریخ تک نئی دلّی میں ہونی تھی۔ BGB کے ترجمان نے بتایا ہے کہ BGB نے BSF سے درخواست کی تھی کہ اِس بات چیت کو ایک مہینے کیلئے ملتوی کردیا جائے کیونکہ ملک کے موجودہ حالات کے مدنظر BGB کے اہلکار ملک میں مختلف جگہوں پر تعینات ہیں۔ BSF اور BGB کے درمیان سال میں دو بار DG سطح کی بات چیت ہوتی ہے۔ اِسی طرح کی پچھلی میٹنگ اِس سال مارچ میں ڈھاکہ میں ہوئی تھی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں