ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 30, 2024 3:47 PM

printer

بیڈ منٹن میں دھروکپیلا اور تنیشا کراسٹو کی بھارتی جوڑی لکھنؤ میں سید مودی بھارتی بین الاقوامی ٹورنامنٹ میں مکس ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

بیڈمنٹن میں، لکھنؤ میں جاری سید مودی بین الاقوامی چیمپئن شپ 2024 کے سُپر 300 ٹورنامنٹ میں Dhruv Kapila اور Tanisha Grasto کی جوڑی مکسڈ ڈبلز کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی جوڑی نے Zhou Zhi Hong اور Yong ji Yi کی چینی جوڑی کو 21-16، 21-15 سے ہراکر فائنل میں پہنچی ہے۔

خواتین کے سنگلز میں دو بار کی اولمپک تمغہ یافتہ بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو اور اُن کی ہم وطن Unnati Hooda کے درمیان میچ جاری ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں