August 18, 2024 4:42 PM

printer

بیڈ منٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا نے، چین میں منگل سے شروع ہونے والی  پندرہ اور سترہ سال سے کم عمر کے بیڈ منٹن کھلاڑیوں کی چمپئن شپ کے لئے کھلاڑیوں کی ایک ٹیم بھیجی ہے۔

بیڈ منٹن ایسوسی ایشن آف انڈیا نے، چین میں Chengdu کے مقام پر منگل سے شروع ہونے والی  پندرہ اور سترہ سال سے کم عمر کے بیڈ منٹن کھلاڑیوں کی چمپئن شپ کے لئے 39 کھلاڑیوں کی ایک ٹیم بھیجی ہے۔

        اس ٹیم کا مقصد بہت سے تمغے حاصل کرنا اور 2025 میں بھارت کی میز بانی میں منعقد کی جانے والی ورلڈ جونئیر  چمپئن شپ کے لئے مضبوط بنیاد قائم کرنا ہے۔ یہ بھارتی دستہ گوہاٹی میں ایک تیاری کیمپ میں حصہ لینے کے بعد، کل Chengdu کے لئے روانہ ہوا۔××

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں