ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 27, 2024 9:57 PM

printer

بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو اور لکشیہ سین لکھنؤ میں سید مودی بین الاقوامی بی ڈبلیو ایف سُپر 300 ٹورنامنٹ کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں

بھارت کے سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو اور لکشیہ سین لکھنؤ میں سید مودی بین الاقوامی بی ڈبلیو ایف سُپر 300 ٹورنامنٹ کے سنگلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ خواتین سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں پی وی سندھو نے آج دوپہر 17 سالہ کھلاڑی Anmol Kharb کو 21-17، 21-15 سے ہرایا۔

مردوں کے سنگلز میں لکشیہ سین نے ملیشیا کے صالح عادل کو 21-12، 21-12 سے شکست دی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں