ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 25, 2024 2:48 PM

printer

بیڈمنٹن میں Tanvi Patri نے پندرہ سال سے کم عمر لڑکیوں کے زمرے کا سنگلز ٹائٹل جیت لیا

بیڈمنٹن میں بھارت کی Tanvi Patri نے ایشیا جونیئر چمپئن شپ میں پندرہ سال سے کم عمر لڑکیوں کے زمرے کا سنگلز ٹائٹل جیت لیا ہے۔ چین کے Chengdu میں فائنل میں Tanvi نے دوسرے نمبر کی کھلاڑی ویتنام کی Thi Thu Huygen کو 22-20 اور 21-11 سے ہرا دیا۔ 13 سالہ بیڈمنٹن کھلاڑی نے ایک بھی Game ہارے بغیر ٹائٹل جیتا ہے۔ اِس سے پہلے سیمی فائنل میں Tanvi نے تھائی لینڈ کی چھٹے نمبر کی کھلاڑی کو 21-19 اور 21-10 سے ہرایا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں