ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 15, 2024 9:49 PM

printer

بیڈمنٹن میں PV سِندھو، Odense میں ڈنمارک اوپن کے خواتین کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہیں

ڈنمارک اوپن 2024 بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز میں دو مرتبہ اولمپک تمغہ جیتنے والی پی وی سندھو، آج شام پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے میچ میں انہوں نے Odense میں Arena Fyn کے مقام پر چینی تائیپی کی Pai Yu Po کو شکست دی۔ سندھو نے یہ میچ اکیس-آٹھ، تیرہ- سات سے جیت لیا کیونکہ دوسرے گیم میں Pai Yu نے گیم چھوڑنے کا فیصلہ کیا اور وہ گیم سے الگ ہوگئیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں