September 18, 2024 2:56 PM

printer

بیڈمنٹن میں Malvika Bansod نے Changzhou میں چائنا اوپن 2024 کے خواتین کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں پیرس اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے والے کھلاڑی Gregoria Tunjung کو ہرادیا ہے

بیڈمنٹن میں، بھارتی کھلاڑی مالوکا بنسوڑ نے چائنا اوپن 2024 کے BWF سُپر 1000 مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی نمبر سات اور پیرس اولمپک میں کانسے کا تمغہ جیت چکی گرے گوریا ٹُن جُنگ کو خواتین کے سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں شکست دے دی۔

بنسوڑ نے انڈونیشیائی کھلاڑی کو سیدھے سیٹوں میں 26-24 اور 21-19 سے ہرایا۔

دوسری جانب ڈبلز مقابلوں میں ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی جوڑی پہلے راؤنڈ میں ہار کر باہر ہوگئی ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں