July 6, 2024 9:33 PM

printer

بیڈمنٹن میں کناڈا اوپن میں مردوں کے سنگلز کے سیمی فائنل میں آج رات پریانشو رجاوَت کا مقابلہ فرانس کے کھلاڑی Alex Lanier سے ہوگا

بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی Priyanshu Rajawat کناڈا اوپن کے کوارٹر فائنل میں چوتھے درجے کے عالمی کھلاڑی Anders Antonsen کو شکست دے کر سیمی فائنل مقابلے تک پہنچ گئے ہیں۔ کل رات ایک گھنٹہ 19 منٹ تک چلے کوارٹر فائنل مقابلے میں راجاوت نے Antonsen کو اکیس-گیارہ، سترہ-اکیس، اکیس-اُنیس سے شکست دی۔ 10 سرکردہ کھلاڑیوں میں سے ایک پر یہ ان کی پہلی جیت تھی۔ اپنے دوسرے World Tour Super 500 سیمی فائنل مقابلے میں اب ان کا مقابلہ فرانس کے Alex Lanier سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں