بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو آج Kumanoto ماسٹرس جاپان سپر 500 ٹورنامنٹ کے خواتین سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ سندھو نے تھائی لینڈ کی Busanan Ongfamrungphan کو ایک بہت ہی آسان میچ میں صرف 38 منٹ اکیس-بارہ، اکیس-آٹھ سے ہرادیا۔
دن میں ایک دیگر میچ میں آج بھارت کے لکشیہ سین ملیشیا کے Leong Jun Hao سے مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔
Site Admin | November 13, 2024 1:46 PM