ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 7, 2025 9:13 PM

printer

بیڈمنٹن میں ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی بھارت کی خواتین کی ڈبلز کی جوڑی کوالالمپور میں ملیشیا اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے

بیڈمنٹن میں ٹریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی بھارت کی خواتین کی ڈبلز کی جوڑی کوالالمپور میں ملیشیا اوپن کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ اِس جوڑی نے سیدھے سیٹوں میں تھائی لینڈ کی آرنیچا اور سُکیتا کی جوڑی کو شکست دی۔مردوں کے سنگلز میں لکشیہ سین اور تائیوان کے چی کے درمیان میچ آج رات ہوگا۔ آج ہونے والے کئی میچوں کو اسٹیڈیم کی چھت لیک ہوجانے کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں