ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 11, 2025 4:36 PM

printer

بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج، ستوِک سائی راج رِنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی کی جوڑی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی جوڑی سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں، کولالمپور میں جاری، ملیشیا سُپر- 1000 ٹورنامنٹ کے مردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج، ستوِک سائی راج رِنکی ریڈّی اور چراغ شیٹی پر مشتمل بھارتی جوڑی کا مقابلہ جنوبی کوریا کی جوڑی Seo Seung – Jae اور Kim Won-Ho سے ہوگا۔ اِس سے پہلے کھیلے گئے کوارٹر فائنلز کے میچ میں، اِس بھارتی جوڑی نے سیدھے سیٹ میں ملیشیا کی جوڑی Yew Sin Ong اور  Ee Yi Teo کو چھبیس-چوبیس اور اکیس-پندرہ سے ہرایا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں