ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بیڈمنٹن میں بھارت کے Sankar Subramanian سوئٹزرلینڈ کے Basel میں سوئس اوپن چمپئن شپ کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

بیڈمنٹن میں بھارت کے Sankar Subramanian سوئٹزرلینڈ کے Basel میں سوئس اوپن چمپئن شپ کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ عالمی درجہ بندی میں 64 ویں پوزیشن کے کھلاڑی Subramanian نے ڈنمارک کے عالمی نمبر دو کھلاڑی Anders Antonsen کو اٹھارہ-اکیس، اکیس-بائیس، اکیس-پانچ سے ہرایا۔ اب آج کوارٹر فائنل میں اُن کا مقابلہ فرانس کے Christo Popov سے ہوگا۔

خواتین کے ڈبلز میں بھارت کی تریسا جولی اور گائتری گوپی چند کی جوڑی بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارت کی خواتین ڈبلز کی سرکردہ جوڑی نے سیدھے سیٹوں میں جرمنی کی جوڑی کو اکیس-بارہ، اکیس-آٹھ سے شکست دی۔ آج سیمی فائنل میں اُن کا مقابلہ ہانگ کانگ کی جوڑی سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں