September 13, 2024 9:25 PM

printer

بیڈمنٹن میں بھارت کی Tanisha اور Dhruv کی مکسڈ ڈبل کی جوڑی ویتنام اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے

بیڈمنٹن میں، بھارت کی Tanisha Crasto اور Dhruv Kapila کی مسکڈ ڈبلز کی جوڑی، آج HO CHI MINH CITY کے ویتنام اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ چھٹے درجے کی Dhruv اور Tanisha کی جوڑی، کوارٹر فائنل میں اعلیٰ درجے کے کھلاڑی ستیش کمار کرونا کرن اور Aadya Variyath کو چودہ-اکیس، اکیس-دس، اکیس-چودہ سے ہراکر سیمی فائنل میں پہنچے ہیں۔ مردوں کے سنگلز میں بھارت کے Tharun Mannepalli مردوں کے کوارٹر فائنل میں، جاپان کے Shogo Ogawa سے تیرہ-اکیس، تیرہ-اکیس سے ہار گئے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں