بیڈمنٹن میں اولمپک میں دو بار تمغے جیتنے والی پی وی سندھو آج Kumamoto Masters Japan 2024 ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز پری کوارٹر فائنلز میں پہنچ گئی ہیں۔ اُنہوں نے آج محض 38 منٹ میں تھائی لینڈ کی
Busanan Ongbam rungphan کو صرف اکیس۔بارہ، اکیس۔ آٹھ سے شکست دی۔
البتہ بھارتی بیڈمنٹن کھلاڑی Lakshya سین کو مردوں کے سنگلز کے پہلے رائونڈ میں ملیشیا کے Leong Jun Hao سے بائیس۔بیس، سترہ۔ اکیس، سولہ۔اکیس شکست کا سامنا کرنا پڑا۔X