June 13, 2024 3:03 PM | Badminton

printer

بیڈمنٹن میں آکرشی کشیپ سڈنی میں جاری آسٹریلین اوپن کے خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں

بھارت کی بیڈمنٹن کھلاڑی آکرشی کشیپ سڈنی میں آسٹریلیائی اوپن کے خواتین سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ انہوں نے پری-کوارٹر فائنل میں آسٹریلیا کی Kai Qi Teoh کو سیدھے سیٹوں میں اکیس-سولہ، اکیس-تیرہ سے ہرایا۔

مکسڈ ڈبلز کے زمرے میں سُمیت ریڈی اور سِکّی ریڈی کی بھارتی جوڑی سیدھے سیٹوں میں آسٹریلیائی جوڑی کو ہراکر کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ مَردوں کے سنگلز میں جاپان کے Kenta Nishimoto نے بھارت کے کرن جورج کو بائیس-بیس، اکیس-چھ سے ہرادیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں