ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

بیڈمنٹن میں آج Shenzhen میں بھارت کے بیڈمنٹن کے سرکردہ کھلاڑی لکشے سین کا مقابلہ چائنا ماسٹرس 2024 میں مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں ڈنمارک کے  Anders Antonsen سے ہوگا۔

بیڈمنٹن میں آج Shenzhen میں بھارت کے بیڈمنٹن کے سرکردہ کھلاڑی لکشے سین کا مقابلہ چائنا ماسٹرس 2024 میں مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں ڈنمارک کے  Anders Antonsen سے ہوگا۔ کَل دوسرے دور میں لکشے سین نے ڈنمارک کے ہی Rasmus Gemke کو اکیس-سولہ، اکیس-اٹھارہ سے ہرایا تھا۔

مردوں کے ڈبلز میں چراغ شیٹی اور ساتوک سائی راج رنکی ریڈی کی بھارتی جوڑی کوارٹر فائنل میں ڈنمارک کی جوڑی کا سامنا کرے گی۔ کَل پری کوارٹر فائنل میں بھارتی جوڑی نے ڈنمارک کی Rasmus Kjaer اور        Frederik Sogaard کی جوڑی کو اکیس-انیس، اکیس-پندرہ سے شکست دی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں