ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 13, 2024 9:57 AM

printer

بیڈمنٹن میں آج اولمپک میں دو بار تمغے جیتنے والی بھارت کی پی۔وی سندھو اور لکشیہ سین Kumamoto میں Kumamoto Masters Japan 2024 ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے راؤنڈ کے میچ کھیلیں گے۔

بیڈمنٹن میں آج اولمپک میں دو بار تمغے جیتنے والی بھارت کی پی۔وی سندھو اور لکشیہ سین Kumamoto میں Kumamoto Masters Japan 2024 ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے راؤنڈ کے میچ کھیلیں گے۔ سندھو خواتین سنگلز کے پہلے راؤنڈ میں تھائی لینڈ کی کھلاڑی سے مقابلہ کریں گی جبکہ سین مردوں کے سنگلز Round of 32 میں ملیشیا کےLeong Jun Hao سے کھیلیں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں