بیڈمنٹن میں، چین کے Hangzhou میں کھیلے جارہے خواتین کے ڈبلز میں گروپ تین اسٹیج کے ایک میچ میں آج بھارتی جوڑی Treesa Joly اور گائتری گوپی چند کا مقابلہ جاپان کی جوڑی Nami Matsuyama اور Chiharu Shida سے ہوگا۔ بھارتی جوڑی نے کل گروپ کے دوسرے مرحلے میں ملیشیا کی Pearly Tan اور Thinaah Muralitharan کو اکیس-اُنیس / اکیس-اُنیس سے ہرادیا تھا۔Treesa اور گائتری کی جوڑی BWF عالمی فائنل ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی بھارت کی واحد جوڑی ہے۔×
Site Admin | December 13, 2024 9:17 AM | Badminton
بیڈمنٹن میں، چین کے Hangzhou میں کھیلے جارہے خواتین کے ڈبلز میں گروپ تین اسٹیج کے ایک میچ میں آج بھارتی جوڑی Treesa Joly اور گائتری گوپی چند کا مقابلہ جاپان کی جوڑی Nami Matsuyama اور Chiharu Shida سے ہوگا۔
