ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

November 30, 2024 11:53 AM | Badminton

printer

بیڈمنٹن میں، سید مودی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میچ آج لکھنو میں کھیلے جائیں گے۔

بیڈمنٹن میں، سید مودی بین الاقوامی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز میچ آج لکھنو میں کھیلے جائیں گے۔ خواتین کے سنگلز میں اولمپک میں دو مرتبہ کی تمغہ یافتہ، بھارتی کھلاڑی پی وی سندھو کا مقابلہ Unnati Hooda سے ہوگا۔

مردوں کے سنگلز مقابلے میں لکشیہ سین کا مقابلہ جاپان کے Shogo Ogawa سے ہوگا جبکہ دوسرے درجے کے پریانشو رجاوت کا مقابلہ سنگاپور کے چوتھے سیڈ کے کھلاڑی  Jia Heng Jason Teh سے ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں