September 20, 2024 3:01 PM

printer

بیڈمنٹن میں، بھارتی سرکردہ کھلاڑی Malvika Bansod کا شاندار سفر Changzhou میں جاری چائنا اوپن میں اختتام پذیر ہوگیا

بیڈمنٹن میں، بھارتی سرکردہ کھلاڑی Malvika Bansod کا شاندار سفر Changzhou میں جاری چائنا اوپن میں اختتام پذیر ہوگیا۔ Bansod خواتین کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں، جاپان کی دوبار کی عالمی چمپئن Akane Yamaguchi سے 10-21، 16-21 سے ہارگئیں۔ Bansod اس ٹورنامنٹ میں اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ایک اہم بھارتی کھلاڑی تھیں۔ ناگپور کی کھلاڑی نے کل پری کوارٹرفائنل میں ایک شاندار پرفارمنس دیتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کی Kirsty Gilmour کو ایک سنسنی خیز مقابلے میں تین بار ہرایا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں