بھارت کی Malvika Bansod ہائیلو اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے خواتین کے سنگلز کے فائنل پہنچ گئی ہیں۔ آج رات جرمنی کے شہر Saarbrucken میں ڈنمارک کی Mia Blichfeldt سے اُن کا خطابی مقابلہ ہوگا۔
Site Admin | November 3, 2024 9:11 PM
بیڈمنٹن میں، آج رات جرمنی میں Hylo Open کے فائنل میں Malvika Bansod کا مقابلہ Mia Blichfeldt سے ہوگا
