ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 13, 2024 10:20 AM

printer

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے سری لنکا کیلئے اپنی توسیع شدہ فنڈ کی سہولت کا دوسری بار جائزہ لینے کو منظوری دی

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے سری لنکا کیلئے اپنی توسیع شدہ فنڈ کی سہولت کا دوسری بار جائزہ لینے کو منظوری دے دی ہے۔ سوشل میڈیا ایکس پر ایک پوسٹ میں سری لنکا کے وزیرخارجہ علی صابری نے کہاکہ IMF بورڈ کی منظوری اقتصادی اصلاحات کو آگے لے جانے کی سمت میں سری لنکا حکومت کے عزم کا ایک ثبوت ہے۔ پچھلے سال مارچ میں IMF نے مالی پیکیج کے خلا کو پر کرنے کیلئے دو اعشاریہ نو ارب امریکی ڈالر کی منظوری دی تھی جو 48 مہینے کی مدت میں سری لنکا کو دستیاب ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں