ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 3, 2024 10:11 PM

printer

بین الاقوامی فلم فیسٹیول اور ماحول اور جنگلاتی زندگی سے متعلق فورم، واَتاوَرَن کا آج نئی دلّی کے پریاوَرَن بھون میں افتتاح کیا گیا

بین الاقوامی فلم فیسٹیول اور ماحول اور جنگلاتی زندگی سے متعلق فورم، واَتاوَرَن کا آج نئی دلّی کے پریاوَرَن بھون میں افتتاح کیا گیا۔ اس تین روزہ فیسٹیول کا موضوع ہے:

”Wet Lands for Life“ تھا، جس کے ذریعے دلدلی زمینوں کے ایکو نظام کے تحفظ اور بیداری پھیلانے پر توجہ مرکوز کرنا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں