ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 10:00 AM | UAE Kerala

printer

بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کیرالہ کی مہم میں کافی تیزی آ گئی ہے، کیونکہ صنعتوں کے وزیر پی-راجیو کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا ایک وفد دبئی کے دورے پر ہے۔ 

بین الاقوامی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کی کیرالہ کی مہم میں کافی تیزی آ گئی ہے، کیونکہ صنعتوں کے وزیر پی-راجیو کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا ایک وفد دبئی کے دورے پر ہے۔  اِس سلسلے میں، متحدہ عرب امارات کے سرکردہ تاجروں اور حکومت کے رہنماؤں کی طرف سے آئندہ ’اِنویسٹ کیرالہ گلوبل سَمٹ‘ کی طرف سے پختہ وعدے کیے گئے ہیں۔

اہم ملاقاتوں کے دوران انہوں نے متحدہ عرب امارات کے افسران کے ساتھ بات چیت کی، جن میں امارات کے سرمایہ کاری کے وزیر، اور ابو ظبی کے ایوانِ تجارت کے چیئرمین بھی شامل ہیں۔

بات چیت نتیجہ خیز رہی اور امارات نے تصدیق کی کہ وہ 21 اور 22 فروری کو منعقد ہونے والی سربراہ کانفرنس میں ایک خصوصی وفد بھیجیں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں