ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 18, 2025 9:47 AM

printer

بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے 2028 کے لاس اینجلس اولمپک گیمس میں باکسنگ کو شامل کئے جانے کی منظوری دے دی ہے۔

بین الاقوامی اولمپکس کمیٹی IOC نے 2028 کے لاس انجلیس اولمپک کھیلوں میں باکسنگ کو شامل کئے جانے کی منظوری دے دی ہے۔ گزشتہ مہینے IOC کی جانب سے عالمی باکسنگ کو عبوری طور پر تسلیم کئے جانے کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے ورلڈ باکسنگ کے صدر Boris Van Der Vorst نے کہا کہ یہ اولمپک باکسنگ کیلئے ایک نہایت اہم اور لازمی فیصلہ ہے اور یہ اولمپک کھیلوں میں، اس کھیل کو بحال کرنے کی جانب ایک قدم ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں