بین الااقوامی پیرس کمیٹی نے انفرادی طور پر سونے کا تمغہ جیتنے والے بھارت کے پہلے کھلاڑی ابھینو بندرا کو پیرس میں IOC کے 142ویں سیشن میں باوقار Olympic Order سے نوازا ہے۔ اولمپک آرڈر، IOC کی طرف سے دیا جانے والا یہ اعلیٰ ترین اعزاز ہے، جو اولمپک کھیلوں میں کھلاڑیوں کو غیر معمولی تعاون کے لیے دیا جاتا ہے۔ بندرا نے انفرادی طور پر بھارت کا پہلا طلائی تمغہ 2008 کے بیجنگ کھیلوں میں مردوں کے دس میٹر ایئر رائفل مقابلے میں جیتا تھا۔x
Site Admin | August 11, 2024 10:26 AM