ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 18, 2024 9:26 AM

printer

بینگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان کھیل  جاری

بینگلورو کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں بھارت اور نیوزیلینڈ کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل آج شروع ہوگا۔ کَل دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر نیوزیلینڈ نے تین وکٹ پر 180 رن بنالئے تھے اور Rachin Ravindra اور Daryl Michell بلے بازی کررہے تھے۔ نیوزیلینڈ کو اس وقت میزبان ٹیم پر 134 رن کی سبقت حاصل ہے۔ اس سے قبل بھارتی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں محض 46 رن بناکر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔ یہ بھارت کا اب تک کا تیسرا سب سے کم اسکور اور گھریلو میدان پر ٹیسٹ میچ میں سب سے کم اسکور بھی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں